Home > Term: مابعد نوآبادیاتی
مابعد نوآبادیاتی
یورپی نوآبادیاتی عہد (عمومی طور پر 1800ء کی صدی) کے بعد یورپی اقوام اور نوآبادیاتی معاشروں کے باہم تعلق سے وابستہ۔ عام طور پر سامراجیت اور یورپمداریت کے تیسری دنیا سے حالیہ تعلق کے باب میں برتی جانے والی اصطلاح۔
- Part of Speech: noun
- Industry/Domain: Anthropology
- Category: Cultural anthropology
- Company: University of Michigan
0
Creator
- فاطمی
- 100% positive feedback
(Lahore, Pakistan)