Home >  Term: بورژوازی
بورژوازی

فرانسیسی زبان کا لفظ ہے۔ ذرائع پیداوار کا (کارخانوں، کانوں، کھیتوں وغیرہ) کا مالک طبقہ۔ مارکسی معیشت کے نزدیک غاصب اور استحصالی طبقہ۔

0 0

Creator

  • فاطمی
  • (Lahore, Pakistan)

  •  (Bronze) 62 points
  • 100% positive feedback
© 2025 CSOFT International, Ltd.