Home >  Term: ڈیوٹی فری زون
ڈیوٹی فری زون

عام طور پر ایک ایؑر پورٹ یا پورٹ کے ساتھ واقع علاقہ ڈیوٹی فری زون کہلاتا ھے۔ ان علاقوں میں چیزوں کو کسٹم ڈیوٹی ادا کیے بغیر یا براہ راست ٹیکس کی ادایؑگی کیے بغیر بیچا، ذخیرہ کیا، یا دوبارہ لادا جاسکتا ھے بشرطیکہ وہ ان ممالک میں منگوایؑ جارہی ہوں جہاں یہ ڈیوٹی فری زون واقع ہوں۔

0 0

Creator

  • tahira rafiq
  • (San Francisco, United States)

  •  (Platinum) 5086 points
  • 50% positive feedback
© 2024 CSOFT International, Ltd.