Home >  Term: ڈرا ؑیر
ڈرا ؑیر

ایک یونٹ جو کہ تمباکو کو خشک کرتا ہے، یا پسے ہوؑے پتوں کو گرم ہوا لگواکر خشک کرتا ہے۔ ایک ڈراؑیر جو کہ ایک لمبا چولہا ہوتا ہے جس کے اندر سے ایک بیلٹ گزرتی ہے یا ایک گھومتا ہوا سلنڈر جس کے اندر سے گرم ہوا گزرتی ہے۔

0 0

Creator

  • tahira rafiq
  • (San Francisco, United States)

  •  (Platinum) 5086 points
  • 50% positive feedback
© 2024 CSOFT International, Ltd.